LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Tera Mera Hai Pyar Amar (Deluxe Version)

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
جانے تمنا جانے ادا تجھے
جیسا ہے سوچا ، پایا وہی
سورج کی کرنوں سا اک چہرہ
دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں
میری محبت کا ہر لمحہ
تجھے میں ہی گم سا گیا
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا
تیرا میرا ہے پیار امر
تو چاھے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں

نور جہاں اور نور محبت
دونوں جوڑے تجھے سے پیا
پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم
ہاں میرا عشق سب سے جدا
تیری ہی خاطر لوں سو جنم میں
چاھے ہو جو بھی بھلا
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا

جب سے ملی تو دِل کو یقین ہے
تیرے لیے ہی میں ہوں بنا
لُوٹا ہے دِل کو تیری ادا نے
یہ کیسا مجھے پہ جادو کیا
میری دعا میں میری سدا میں
ہوتا ہے نام تیرا
نا میں ہوں عاشق نا میں دیوانہ
کہہ دو مجھے جو پیا


ہے یہ حقیقت یا خواب میرا
رب سے جو منگا پورا ہوا
گائیگی دنیا گیت ہمارے
ایک دن یہ ایسا سوچا نہ تھا
قدموں میں رکھ دوں
دنیا کی خوشیاں
تاروں سے بھر دوں جہاں
ہاں میں ہوں عاشق
ہاں میں دیوانہ
جو بھی ہوں تیرا پیا...
تیرا میرا ہے پیار امرہے
تو چاھے تو قدموں میں سر رکھ دوں
یہ جیون کیا گر مانگے تو
میری جان نظر کردوں

WRITERS

AHMED JAHANZEB

PUBLISHERS

Lyrics © Unison Rights S.L., Audiam, Inc.

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other

From This Artist