LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Khaali

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
کھو جا زرا گہرائیوں میں
اس دنیا کی حقیقتوں میں
گم ہو زرا اپنی جہاں میں
کر لے وہی جو بھی تو چاہے

کب تک یوں ہی ڈرتے رہوگے
جلتے رہوگے مرتے رہوگے

اڈھ جانے دے خود کو پَنچھِی کی طرح ہوا میں
گر جانے دے خود کو دنیا کی طرح خلاء میں

اب تمہاری دنیا ساری
خالی خالی خالی خالی

نہ کوئی فکر
وقت بھی رکا یہاں

ہے زندگی حسیں
پورے ہو تم
اب تم دور ہو اتنا کوئی نہ سوچے
اک سکون ہر جگہ ہے
تجھ سے دور کچھ بھی نہیں ہے


ب تمہاری دنیا ساری
خالی خالی خالی خالی

PUBLISHERS

Lyrics © TUNECORE INC

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other