LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Yehi Zameen

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
ہنستے چہرے، مہکے آنگن
ٹھنڈی شامیں، رسیلے ساون
جو بھی کچھ ہے، اسی سے ہے
یہی ہماری لیلیٰ ہے
یہی ہماری سوہنی ہے
یہی ہماری سسی ہے
ہیر بھی اپنی یہی زمین
یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
بس یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین

خوشبو اس کی، رنگ اس کے
جینا مرنا سنگ اس کے
ہم تو لگے انگ اس کے
یہی ہے گوری کی پائل
یہی ہے آنکھوں کا کاجل
ماتھے کا ٹیکا بھی یہی
یہی ہے ہاتھوں کی مہندی
یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
بس یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین

یہی راستہ، یہی منزل
یہی کشتی، یہی ساحل
یہی جان ہے، یہی ہے دل
آؤ اپنے جیون میں

آؤ اپنے جیون میں

پہلا اس کا نام لکھیں

پہلا اس کا نام لکھیں

پہلے اس کی بات کریں

پہلے اس کی بات کریں

جو اپنی پہچان بنی
یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
بس یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین
بس یہی زمین، یہ زمین
یہی یہی زمین، یہ زمین

WRITERS

SHOAIB MANSOOR, VITAL SIGNS

PUBLISHERS

Lyrics © Royalty Network, Warner Chappell Music, Inc.

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other