او، مورے پیا پیا رے، پیا پیا رے
میری عرج سنو رے، کی گجب کیا رے
دنیا کو چھوڑ کہ، اِس جگ کو چھوڑ کہ
میں نے عشق کا کیسا یہ روگ لیا رے
رنگ زندگی کے یوں بکھیرے ہیں
خواب جیسے سارے سچ کے ڈھیرے ہیں
نہ جاگا، نہ سویا، باتوں میں کھویا
تیرے عشق کی چاہت میں کھو گیا
سُن پیا پیا رے، مورے پیا پیا رے
موری عرج سنو رے، کی گجب کیا رے
دنیا کو چھوڑ کہ، اِس جگ کو چھوڑ کہ
میں نے عشق کا کیسا یہ روگ لیا رے