LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Ainay

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
آئینے آنکھ میں چبھتے تھے
(آئینے آنکھ میں چبھتے تھے)
بستر سے بدن کتراتا تھا
(آئینے آنکھ میں چبھتے تھے)
(بستر سے بدن...)
...بدن کتراتا تھا
آئینے (آنکھ میں چبھتے تھے)
(بستر سے بدن کتراتا تھا)
(آئینے آنکھ میں چبھتے تھے)
(بستر سے بدن کتراتا تھا)
آئینے آنکھ میں چبھتے تھے
(آئینے آنکھ میں چبھتے تھے)
بستر سے بدن کتراتا تھا
(بستر سے بدن کتراتا تھا)
اک یاد بسر کرتی تھی مجھے
(اک یاد بسر کرتی تھی مجھے)
میں سانس نہیں لے پاتا تھا
(اک یاد بسر کرتی تھی مجھے)
(میں سانس نہیں...)
(اک یاد بسر کرتی تھی مجھے)
(میں سانس نہیں لے پاتا تھا)
اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ
(اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ)
(اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ)
میرا کھلنا بھی، مرجھانا بھی
(میرا کھلنا بھی، مرجھانا بھی)
روتا تھا تو رات اجڑ جاتی
(روتا تھا تو رات اجڑ جاتی)
ہنستا تھا تو دن بن جاتا تھا
روتا تھا (تو رات اجڑ جاتی)
(ہنستا تھا تو دن...)
روتا تھا (تو رات اجڑ جاتی)
(ہنستا تھا تو دن بن جاتا تھا)
مجھے یاد ہے آج بھی، بچپن میں
(مجھے یاد ہے آج بھی، بچپن میں)
کبھی اس پہ نظر اگر پڑتی
(کبھی اس پہ نظر اگر پڑتی)
میرے بستے سے پھول برستے تھے
(میرے بستے سے پھول برستے تھے)
میری تختی پہ دل بن جاتا تھا
(میرے بستے سے پھول برستے تھے)
(میری تختی پہ دل...)
...تختی پہ دل بن جاتا تھا
میرے بستے، میرے بستے
میرے بستے سے پھول برستے تھے
(میری تختی پہ دل بن جاتا تھا)
میں رب سے رابطے میں رہتا
(میں رب سے رابطے میں رہتا)
میں رب سے رابطے میں رہتا
ممکن ہے کہ اس سے رابطہ ہو
(ممکن ہے کہ اس سے رابطہ ہو)
مجھے ہاتھ اٹھانے پڑتے تھے
(مجھے ہاتھ اٹھانے پڑتے تھے)
تب جا کے وہ phone اٹھاتا تھا
مجھے ہاتھ اٹھانے (پڑتے تھے)
(تب جا کے وہ phone...)
(مجھے ہاتھ اٹھانے پڑتے تھے)
(تب جا کے وہ phone اٹھاتا تھا)
آئینے آنکھ میں چبھتے تھے
بستر سے بدن کتراتا تھا

WRITERS

ZAIN ZOHAIB

PUBLISHERS

Lyrics © Unison Rights S.L., Reservoir Media Management, Inc.

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other