جُڑ نہ پائے بعد تیرے، ٹکڑے دل کے رکھوں کیا؟
یاد تیری کوئی بات نہیں، لفظوں میں مَیں لکھوں کیا؟
چھاؤں تھی تیرے ساتھ کی، بے رحم دھوپ میں
دیوانہ وار پھروں، کھو کے اپنا سائباں
چُپ نے ایسی بات کہی، خاموشی میں سُن بیٹھے
جنموں جو نہ بیت سکے، ہم وہ اندھیرے چُن بیٹھے
کتنی کروں میں اِلتجا، ساتھ کی چاند سے؟
دل بھر کے آہیں تھک گیا، پھر بھی نہ رو پائے ہم
میں سُن رہا تھا، سبھی (سُن رہا تھا)
تُو سُن سکا نا، کبھی (سُن سکا نا)
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا