LyricFind Logo
LyricFind Logo
Profile image icon
Lyric cover art

Aarzu

•

2026

Aarzu

Apple Music logo
Deezer logo
Spotify logo
Lyrics
تیرا شرمانا میری جاناں کبھی
رکھ لوں چھپا کے تیری یادیں سبھی
خوابوں میں میرے ہے تُو ہی بسی
تُو ہی بسی، تُو ہی ب-
تیرا شرمانا میری جاناں کبھی
رکھ لوں چھپا کے تیری یادیں سبھی
خوابوں میں میرے ہے تُو ہی بسی
تُو ہی بسی، تُو ہی ب-
پیچھے دیکھوں راہیں تیری، یادیں جو رہیں نہ میری
خوابوں میں بسا ہے تُو-ہی-تُو
سوالوں میں میں رکھ لوں چھپا کے، مجھے تُو-ہی-تُو بگاڑے
میری آنکھوں میں سجا ہے تُو-ہی-تُو
پیچھے دیکھوں راہیں تیری، یادیں جو رہیں نہ میری
خوابوں میں بسا ہے تُو-ہی-تُو
سوالوں میں میں رکھ لوں چھپا کے، مجھے تُو-ہی-تُو بگاڑے
میری آنکھوں میں سجا ہے تُو-ہی-تُو
او، کیسی دلکشی
تجھ سے دل لگی
میرے ہم نشیں، ہمم
کیوں چھپاؤں میں
اب کوئی ڈر نہیں
تُو جیسے میری پری
معصومیت چھلکے تیری باتوں سے کتنی
ہائے، سادہ سی جو ادائیں تیری
قاتل ہیں وہ دل کی میری
پیچھے دیکھوں راہیں تیری، یادیں جو رہیں نہ میری
خوابوں میں بسا ہے تُو-ہی-تُو
سوالوں میں میں رکھ لوں چھپا کے، مجھے تُو-ہی-تُو بگاڑے
میری آنکھوں میں سجا ہے تُو-ہی-تُو
(پھر سے بولو)
پیچھے دیکھوں راہیں تیری، یادیں جو رہیں نہ میری
خوابوں میں بسا ہے تُو-ہی-تُو
سوالوں میں میں رکھ لوں چھپا کے، مجھے تُو-ہی-تُو بگاڑے
میری آنکھوں میں سجا ہے تُو-ہی-تُو
تیرا شرمانا میری جاناں کبھی
رکھ لوں چھپا کے تیری یادیں سبھی
خوابوں میں میرے ہے تُو ہی بسی
تُو ہی بسی
تیرا شرمانا میری جاناں کبھی
رکھ لوں چھپا کے تیری یادیں سبھی
خوابوں میں میرے ہے تُو ہی بسی
تُو ہی بسی، تُو ہی ب-
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویراں ہے میکدہ خُمُّ و ساغر اداس ہے
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے

WRITERS

UMAIR KHAN

PUBLISHERS

Lyrics © DITTO MUSIC, Audiam, Inc.

Share icon and text

Share


See A Problem With Something?

Lyrics

Other

More From This Album

Lyric cover art

Aarzu

2026

01

Aarzu

Asim Azhar, Khan, Madhurxo, Noor