تو نظریں ملانا، ظالم دنیا
پیار دی گلاں، جھوٹھے وعدے
ہیں رسمیں ان کی، کریں یہ مجبور
کیوں سمجھیں نہ، تیرے لیے ڈھونڈا سارا جہاں
تیرے جیسا ڈھونڈا سارا جہاں
محفوظ جو رہے میرے سائے میں یہاں
ہیں میٹھی باتیں ان کے فتور
تیرے لیے ڈھونڈا سارا جہاں
تیرے جیسا ڈھونڈا سارا جہاں
محفوظ جو رہے میرے سائے میں یہاں
تو نظریں ملانا، ظالم دنیا
پیار دی گلاں، جھوٹھے وعدے
ہیں رسمیں ان کی، کریں یہ مجبور
تیرے لیے ڈھونڈا سارا جہاں
تیرے جیسا ڈھونڈا سارا جہاں
محفوظ جو رہے میرے سائے میں یہاں
سنبھل کے، یارا، زمانہ شاطر
ہیں میٹھی باتیں ان کے فتور، برے ہیں دستور
تیرے لیے ڈھونڈا سارا جہاں
تیرے جیسا ڈھونڈا سارا جہاں
محفوظ جو رہے میرے سائے میں یہاں